*کمیر شریف کے نواحی علاقہ رانا ٹاون میں لرزہ خیز قتل کی واردات۔ ذرائع*
*کمیر شریف کے نواحی علاقہ رانا ٹاون میں لرزہ خیز قتل کی واردات۔ ذرائع*
*کمیر شریف رانا ٹاون کی رہائشی خاتون سعدیہ بی بی بعمر 25 سال کو نامعلوم شخص نے گھر میں داخل ہو کر گولی مار کر قتل کر دیا۔ ذرائع*
*کمیر شریف مقتول خاتون کو آر ایچ سی کمیر منتقل کر دیا۔ ذرائع*
*کمیر شریف تھانہ کمیر کی پولیس فوری جائے وقوعہ پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کر دیا۔ ذرائع*
*کمیر شریف قتل کی ابھی تک کوئی وجوہ کا پتہ نہی چل سکا۔ ذرائع*