*شارجہ، مسلم لیگ(ن) کی جانب سے جشن آزادی تقریب کا انعقاد*
*شارجہ، مسلم لیگ(ن) کی جانب سے جشن آزادی تقریب کا انعقاد*
شارجہ(خصوصی رپورٹ)مسلم لیگ(ن) متحدہ عرب امارات کی قیادت کی طرف سے77 “جشن آزادی پاکستان” کی تقریب منعقد کی گئی، اس موقع پر مسلم لیگ(ن) متحدہ عرب امارات کے قائدین و دیگر جشن آزادی کا کیک کاٹا اور تمام ہم وطنوں کو جشن آزادی پاکستان کی مبارک باد پیش کی، تقریب میں صدر یواے ای محمد غوث قادری، ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری شارجہ رحم تنولی اور دیگر رہنما موجود تھے