سکھر(بیورورپورٹ۔سید نصیر حسین زیدیپراونشل رین اینڈ فلڈ ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل حکومت سندھ/ محکمہ اطلاعات سندھ نے دریاؤں اور بیراجوں میں
سکھر(بیورورپورٹ۔سید نصیر حسین زیدیپراونشل رین اینڈ فلڈ ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل حکومت سندھ/ محکمہ اطلاعات سندھ نے دریاؤں اور بیراجوں میں پانی کی آمد و اخراج کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردئیے ہیں جس کے مطابق گڈو بیراج پر پانی کی آمد *218684* کیوسک اور اخراج *189121* کیوسک ،سکھر بیراج پر پانی کی آمد *224280* کیوسک اور اخراج *169150* کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے،کوٹری بیراج پر پانی کی آمد *398326* کیوسک جبکہ اخراج *371571* کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔