ٹھٹھہ کچی ابادی وارڈ نمر 4 کاشیگر محلہ بٹونہ محلہ کی انتہائی پسماندہ ابادی بجلی کے فراھمی بند باخبرذرئع کے مطابق بجلی کوندے سسٹم پورے محلہ مین سالون سال سے چلا آدھا
ٹھٹھہ یونین آف جرنلسٹ آرگنائزیشن سندھ عبدالقیوم شیخ
ٹھٹھہ کچی ابادی وارڈ نمر 4 کاشیگر محلہ بٹونہ محلہ کی انتہائی پسماندہ ابادی بجلی کے فراھمی بند
باخبرذرئع کے مطابق بجلی کوندے سسٹم پورے محلہ مین سالون سال سے چلا آدھا
اس ظالم مہنگائی کے دور مین جہان ایک وقت کی روٹی میسر نہین ھے بجلی کے کنڈے سسٹم کے لیے محلہ داروں سے فی گھر ھر۔ ماہ۔ سربراہ مافیہ پرسن جو واپڈا افسران لائن مین انچارج کو 1000روپیہ فی گھر جمع کرکے دیتے ھیں
واپڈا آفیسران کو جب ھر ماہ 35000پینتیس ھزار دیتا تھا آج مورخہ 24ستمبر کو واپڈا آپریشن نے غریب عوام کے کنڈے کاٹ لیئے ان کی نشستوں کی روپے مالیت کی ذاتی تار اڑا لے گئی۔عوامی غریب کچی ابادی ایک پنکھا سے محروم رہ گئے یا گورنمنٹ کنڈا کنکشن 500روپے ھر گھر سے فکس کرے چند مافیہ پرسن گروپ سےجو عوام سے ماھوار بجلی کے مد مین 1000روپے لیتے رھے ھین فوری ایکشن لیا جائے جو واپڈا افسران سے ملی بگت کرکے عوام کو لوٹتے تھیں ۔