October 26, 2026

پانچ طلباء کو حبسِ بے جا میں رکھ کر بدترین تشدد اور جبرًا نازیبا حرکات پر مجبور کرنے کی ویڈیو کا واقعہ

Screenshot_2025-09-23_154621

پانچ طلباء کو حبسِ بے جا میں رکھ کر بدترین تشدد اور جبرًا نازیبا حرکات پر مجبور کرنے کی ویڈیو کا واقعہ

ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا نوٹس، تینوں سفاک ملزمان فوری گرفتار۔

تھانہ شورکوٹ سٹی کی حدود پتن روڈ کے قریب سے لاپتہ طلباء کو بازیاب کرا لیا گیا

ملزمان کے خلاف اغواء، اجتماعی زیادتی اور تشدد کی سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج۔

ابتدائی معلومات کے مطابق کھیل کے دوران تلخ کلامی کو مبینہ وجہ عناد قرار دیا گیا، مزید تفتیش جاری

گرفتار ملزمان میں ارقم اقبال، عبدالمونم اور ابوذر علی شامل ہیں،جنہیں انٹیروگیٹ کیا جارہا ہے

قانون ہاتھ میں لینے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او بلال افتخار کیانی

حقائق کی روشنی میں ملزمان کی سزا یابی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ ڈی پی او بلال افتخار کیانی