November 17, 2026

یہ ہیں عمران خان کے سابق ملٹری سیکرٹری برگیڈئیر (ر) محمد احمد جنہوں نے عدالت میں گواہی دے دی ہے

FB_IMG_1758507619471

یہ ہیں عمران خان کے سابق ملٹری سیکرٹری برگیڈئیر (ر) محمد احمد جنہوں نے عدالت میں گواہی دے دی ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی (المعروف پنکی پیرنی) نے انہیں سعودی عرب سے ملنے والے تحائف (جس میں ساڑھے 7کروڑ کا بلغاری جیولری سیٹ بھی شامل تھا) توشہ خانہ میں جمع نہ کروانے (یعنی چوری کرنے) کا کہا تھا۔

اس کے بعد عمران خان نے ساڑھے 7 کروڑ مالیت کے بلغاری جیولری سیٹ کی ایک پرائیویٹ اپریزر کو اپنے پرسنل سیکرٹری کے ذریعے دھمکا کر 59 لاکھ روپے قیمت لگوائی اور پھر یہ سیٹ توشہ خانے سے صرف 29 لاکھ کے عوض حاصل کر لیا، یعنی سوا سات کروڑ کی دیہاڑی لگا لی۔
پرائیویٹ اپریزر صہیب عباسی اور عمران خان کے پرسنل سیکرٹری انعام اللہ شاہ نے بھی 2 دن پہلے عدالت میں بیانات ریکارڈ کروا دیے ہیں۔

ایک کیس چوری کا، دوسرا کیس ملٹری سیکرٹری کو چوری کرنے کا حکم دینے کا اور تیسرا کیس پرائیویٹ اپریزر کو دھمکا کر تحفے کی کم قیمت لگوانے کا، یعنی مزید پندرہ بیس سال کی سزا پکی 🎉