November 17, 2026

*رواں سال کا دوسرا سورج گرہن آج رات کو ہو گا۔ تاہم یہ سورج گرہن پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا۔*

Screenshot_2025-09-20_172354

*رواں سال کا دوسرا سورج گرہن آج رات کو ہو گا۔ تاہم یہ سورج گرہن پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا۔*

رواں سال کا دوسرا سورج گرہن 21 اور 22 ستمبر کی درمیانی شب کو ہو گا۔ لیکن یہ پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا۔

سورج گرہن کا آغاز 21 ستمبر کو پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بج کر 30 منٹ پر ہو گا۔ اور 22 ستمبر کو 12 بجکر 42 منٹ پر سورج گرہن اپنے عروج پر ہو گا۔

جزوی سورج گرہن کا اختتام رات 2 بج کر 55 منٹ پر ہو گا۔

پاکستان کے علاوہ پیسیفیک، اٹلانٹک، انٹارکٹیکا اور آسٹریلیا کے کچھ حصوں میں سورج گرہن دیکھا جاسکے گا.