November 17, 2026

🌐کالعدم تنظیم ٹی /ٹی/ پی کے کمانڈر مزمل زالند المعروف خالد لاسری کی ڈرون آپریٹنگ ویڈیو سامنے آگئی

Screenshot_2025-09-20_205129

🌐کالعدم تنظیم ٹی /ٹی/ پی کے کمانڈر مزمل زالند المعروف خالد لاسری کی ڈرون آپریٹنگ ویڈیو سامنے آگئی۔ سیکیورٹی ماہرین کے مطابق ٹی ٹی پی کے پاس مطلوبہ تکنیکی مہارت اور تجربہ نہیں، جس کے باعث ڈرون اکثر ہدف سے چوک جاتے ہیں اور مقامی عوام جانی و مالی نقصان اٹھاتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ دہشت گرد انسانی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں جس کی نہ مذہب اور نہ انسانیت اجازت دیتی ہے