سی ای او ایجوکیشن پر حملہ
سی ای او ایجوکیشن پر حملہ
آج کچھ وکلاء نے ایجوکیشن کمپلیکس شیخوپورہ میں
چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن اتھارٹی ضلع شیخوپورہ نعیم عباس رانا صاحب کے ساتھ بدتمیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان پر حملہ آور ہوئے
اس پر ضلع شیخوپورہ کی اساتذہ تنظیموں اور کلیریکل ایسوسی ایشن کے نمائندوں سید فیاض حسین گیلانی ، محمد اسلم ناز ، گلزار احمد سلیمی ، محمد سعید گجر ،محمد زبیر انجم ، شفیق شاکر ، حامد سعید بھٹی نے اساتذہ کرام اور کلیریکل سٹاف کے ہمراہ لاہور سرگودھا روڑ کو دل چوک پر احتجاج کیا اور ڈی سی شیخوپورہ سے
مطالبہ کیا کہ ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے
Rana Sikandar Hayat