🔴 اسرائیل نے شامی حکومت کے سامنے مقبوضہ علاقوں سے انخلاء کی شرائط رکھ دیں
🔴 اسرائیل نے شامی حکومت کے سامنے مقبوضہ علاقوں سے انخلاء کی شرائط رکھ دیں
▪️ دمشق کے جنوب کو غیر فوجی علاقہ قرار دینا ہوگا۔
▪️ ایران پر اسرائیلی حملوں کے لیے شام کے جنوب میں محفوظ فضائی گزرگاہ دینا ہوگی۔
▪️ شرائط ماننے پر اسرائیل 45 دن میں (کوہ حرمون کے سوا) شامی علاقے خالی کر دے گا۔