November 17, 2026

🚨 گوجرانوالہ کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ،

IMG-20250920-WA0255

🚨 گوجرانوالہ کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ،
معروف کاروباری شخصیات اور اویز میٹل کے ماللک رانا عابد اور رانا طارق میٹل سیکٹر کا 6 ارب سے زائد کا فراڈ کر کے ملک سے فرار، دونوں بھائی طویل عرصے سے میٹیل سیکٹر سے وابستہ تھے انہوں نے گوجرانوالہ اور لاہور کاروباری افراد کی اربوں روپے کی ادائیگی کرنا تھی وہ گزشتہ کئی سال سے میٹل تانبے کا مال بھٹیوں میں پھگلانے کا کام کرتے تھے زرائع کے مطابق اچانک
واپڈا ٹاؤن والے گھر بہنوں کے نام کر کے اپنی گاڑیاں سیل کر کے دیگر تمام جائیداد فروخت کر کے پاکستان سے جرمنی اور جرمنی سے مختلف ممالک سے گھومتے پھرتے لندن اور اس کے بعد اپنی آخری منزل امریکہ کی جانب رواں دواں ہیں جس کی وجہ سے اربوں روپے لینے والے تاجر پریشان ہیں