November 17, 2026

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی خصوصی افراد کے لیے ڈرائیونگ لائسنس کی ہدایت پر عملدرآمد

Screenshot_2025-09-17_114733

کراچی / وزیراعلیٰ ہاؤس

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی خصوصی افراد کے لیے ڈرائیونگ لائسنس کی ہدایت پر عملدرآمد

وزیراعلیٰ سندھ نے کل افتتاحی تقریب میں خصوصی افراد کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کی ہدایت دی تھی

آج NOWPDP ٹیم کا ڈی آئی جی ڈرائیونگ لائسنس یونس چانڈیو کے دفتر کلفٹن کا دورہ

ڈی ایس پی ڈرائیونگ لائسنس فہیم اور دیگر افسران سے NOWPDP ٹیم کی ملاقات

خصوصی افراد کے ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا پر مشاورت

تربیت اور ریٹروفٹڈ (Retrofitted)رکشوں کے ذریعے خصوصی افراد کو سہولت دینے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا، ڈی آئی جی ڈرائیونگ لائسنس

خصوصی افراد کے لیے ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا میں آسانیاں پیدا کی جائیں گی، یونس چانڈیو

عبدالرشید چنا، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ