November 17, 2026

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) ریڈیو پاکستان سرگودھا کے پروگرام “شاہین سرگودھا” میں مینجر ای خدمت مرکز سرگودھا ثاقب حسن نے شرکت کی

IMG-20250918-WA0201

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) ریڈیو پاکستان سرگودھا کے پروگرام “شاہین سرگودھا” میں مینجر ای خدمت مرکز سرگودھا ثاقب حسن نے شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے ای خدمت مرکز میں شہریوں کو فراہم کی جانے والی جدید سہولیات اور عوامی خدمات کی تفصیلات بیان کیں۔ انہوں نے کہا کہ ای خدمت مرکز پر شہریوں کو ایک ہی چھت تلے شناختی کارڈ، ڈومیسائل، برتھ سرٹیفکیٹ، فردِ ملکیت اورگاڑیوں کی رجسٹریشن سمیت متعدد سہولیات بآسانی فراہم کی جا رہی ہیں۔