لاہور !کوٹ عبد المالک کے علاقے میں دوہرے (ق تل) کی وردات نیا رخ اختیار کر گئی ہے!
لاہور !کوٹ عبد المالک کے علاقے میں دوہرے (ق تل) کی وردات نیا رخ اختیار کر گئی ہے!
آسیہ اور تسنیم نامی شخص کی 6سال قبل پسند کی شادی ہوئی، آسیہ قصور جبکہ تسنیم کوٹ عبد المالک کا رہائشی تھا،یہ میو اسپتال میں گارڈ کی نوکری کرتا ہے!دونوں کی زندگی میں پرویز نامی شخص کی انٹری ہوئی جو کہ میو اسپتال میں کام کرتا تھا، گھر والوں کو پتہ تھا کہ پرویز نے آسیہ کو اپنی بیٹی بنا رکھا تھا!آسیہ کی نندوں کا کہنا ہے کہ آسیہ 8دن سے پریشان دکھائی دے رہی تھی لیکن کسی سے کوئی بات نہیں کی، نندوں کے مطابق ہمیں نہیں پتہ کہ دونوں کے درمیان کیا تعلق تھا، آخریدن میں آسیہ نے بتایا کہ وہ پرویز کے بیٹے کی سالگرہ میں جارہی ہے، تسنیم کام پر چلا گیا جبکہ آسیہ ،پرویز کے گھر چلی گئی!کچھ دیر بعد اطلاع ملی کہ ہمارے ہی بھائی کے گھر میں آسیہ اور ایک اور مرد کی (ل اش) پڑی ہے جو کہ پرویز کی تھی۔ آسیہ کی نندوں نے سارا الزام پرویز کی بیوی اور بیٹوں پر عائد کیا ہے۔ پولیس کی تحقیقات جاری ہیں ، مزید اپ ڈیٹ کیا جائیگا!