November 17, 2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا گوجرانوالہ میں امراض دل کے علاج کے لئے سنٹر بنانے کا اعلان

Screenshot_2025-09-17_114733

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا گوجرانوالہ میں امراض دل کے علاج کے لئے سنٹر بنانے کا اعلان

الیکٹرک بس پر خواتین، طلبہ، بزرگوں اور سپیشل افراد کے لئے مفت سفر کا اعلان

سیلاب متاثرہ کاشتکاروں کے لئے فی ایکڑ 20 ہزار روپے دینے کا اعلان

سیلاب میں مکمل گھر گرنے پر 10 لاکھ، جزوی طور پر گھر گرنے پر 5 لاکھ روپے دینے کا اعلان

گائیں، بھینسیں وغیرہ کے زرتلافی 5 لاکھ اور بھیڑ، بکریوں کا زرتلافی 50 ہزار روپے دینے کا اعلان

گوجرانوالہ میں میٹرو بس سروس کی تعمیر بھی جلد شروع کرنے اعلان