شناخت کا عالمی دن – 16ستمبر
شناخت کا عالمی دن – 16ستمبر
شناخت ہر شہری کا بنیادی حق، قومی فرض اور قانونی ذمہ داری ہے۔ آئیے، آج یہ عہد کریں
– پیدائش کے فوراً بعد بچے کا اندراج متعلقہ یونین کونسل میں کرائیں
– نادرا سے بروقت ب فارم حاصل کریں
– بچوں کی عمر 18 سال ہونے پر ان کا شناختی کارڈ لازماً بنوائیں
– شناختی کارڈ کی معیاد ختم ہونے پر اس کی تجدید کرائیں
– اپنے خاندان میں بچوں اور خواتین کی رجسٹریشن یقینی بنائیں
کیونکہ ہر فرد کے حقوق کے تحفظ کے لئے شناخت ناگزیر ہے
آپ کی شناخت – آپ کا تحفظ