عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف #سامارو میں پيپليزپارٹی ضلع عمرکوٹ کے ڈپٹی انفارميشن سيکريٹری نندلعل ميگهواڑ کا سامارو آمد پر
عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
#سامارو میں پيپليزپارٹی ضلع عمرکوٹ کے ڈپٹی انفارميشن سيکريٹری نندلعل ميگهواڑ کا سامارو آمد پر پيپيلزيوٿ ٹيم کی جانب سے سيد بلند شاه حويلی پر خوص امدید پيش کرکے مبارک باد دی گئی، اس موقعے پر سی ايم او سيد ساجد حسين شاه بخای ، پ پ رہنما سماجی ورکر سيد کرم حسين شاه بخاری ، پ پ تعلقه انفارميشين سيکٹری ڏاتر بخش سينهڑو اور پيپلزيوٿ ٽيم تعلقه سامارو کے عھديدارا ن سيد احسان شاھ بخاري ، فداحسين چانڈيو ، رامچند شينگلانی نے مبارک باد دی اور اجرک کے تڄفتے دیے گئے اس موقع پر ڊپٹی انفارمیشن سیکریٹری نند لال میگھواڑ نے کہا کہ آج مجھے خوشی ہو رہی ہے کہ میرے دوستوں نے اور پیپلز پارٹی کے ورکرز اور میگھواڑ بردری کے لوگوں نے مجھے اتنی عزت بخشی۔ مزید، کہا کہ میں پیپلز پارٹی کے قیادت کا انتہائی شکر گزار ہون جس نے مجھ پر اعتماد کرکے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری کے عہدے سے نوازا۔پیپلز پارٹی ھمیشہ غریب عوامکے حق کی بات کرتی ہے انشااللہ میں اپنی قیادت کے ساتھ ساتھ چلوں گا اور غریب عوام کی خدمت کرتا رہوں گا۔۔۔
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ