November 17, 2026

ڈسٹرکٹ ایسٹ کے علاقے ابوالحسن اصفہانی روڈ پیراڈائز کے مقام پر گھریلو ناچاقیوں سے تنگ آکر ، ڈاکٹر مشعل زوجہ حسین نامی خاتون نے نالے میں

Screenshot_2025-09-14_124856

ڈسٹرکٹ ایسٹ کے علاقے ابوالحسن اصفہانی روڈ پیراڈائز کے مقام پر گھریلو ناچاقیوں سے تنگ آکر ، ڈاکٹر مشعل زوجہ حسین نامی خاتون نے نالے میں چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی اسسٹنٹ کمشنر گلزار ہجری عرفان نظامانی اپنے عملے اور ریسکیو ٹیم کے ساتھ نالے پر موجود ہیں
تفصیلات کے مطابق مکان نمبر ایل 689 نذد گورنمنٹ گرلز کالج میٹرول تھرڈ کے مقام پر ڈاکٹر مشعل زوجہ حسین نے گھریلو جگھڑو سے تنگ آکر میٹرول کے مقام پر برساتی نالے میں چھلانگ لگادی ریسکیو 1122 کا عملہ رات سے لاش کی تلاش میں نالے پر پڑے کچرے کی صفائ کے عمل میں مصروف ہیں ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کے نالے پر کچرے کے ڈھیر لگے ہیں جہاں لاش کو تلاش کرنے میں بڑے مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تاہم لاش کی تلاش جاری ہے