November 17, 2026

🌐صحافت کی آڑ میں سوشل میڈیا پر ریاست مخالف فیک پروپیگنڈہ کرنے پر ان دونوں صحافیوں (شاکر حسین اعوان، ثمینہ پاشہ) کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

IMG-20250915-WA0053

🌐صحافت کی آڑ میں سوشل میڈیا پر ریاست مخالف فیک پروپیگنڈہ کرنے پر ان دونوں صحافیوں (شاکر حسین اعوان، ثمینہ پاشہ) کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

ان دونوں صحافیوں نے پاک بھارت جنگ کے دوران پاک آرمی مخالف پروپیگنڈہ بھی کیا تھا اور آج کل یہ دونوں یوٹیوبر ریاست مخالف ولاگ بنا کر ڈالرز کمانے میں مگن ہیں

نوٹ: یہ دونوں صحافی گرفتاری کے ڈر سے ملک سے فرار عادل راجہ اور عمران ریاض خان کے شاگرد ہیں

نوٹ: شاکر حسین اعوان ملک سے فرار ہونے کی کوشش میں ہیں، گرفتاری کے ڈر سے دونوں یوٹیوبر خیبرپختونخوا فرار ہوسکتے ہیں