چشتیاں شریف الحمدللہ بارشوں کا دسواں سپیل اختتام پذیر ہوا پنجاب کے دریاؤں میں اب مزید کسی بڑے ریلے کا امکان موجود نہیں
چشتیاں شریف
الحمدللہ بارشوں کا دسواں سپیل اختتام پذیر ہوا پنجاب کے دریاؤں میں اب مزید کسی بڑے ریلے کا امکان موجود نہیں
پانی کی موجودہ سطح برقرار رہے گی آئندہ 48 گھنٹوں تک
عوام خوف و ہراس کی فضا سے نکلیں
انشاءاللہ اب کسی دریا میں پانی کا کوئی ریلا نہیں ائے گا
حکومت نے اگر موثر قابل عمل اور مربوط حکمت عملی طے نہ کی اور سیلاب سے بچاؤ کے لیے اقدامات نہ اٹھائے تو اب اگلے برس یہ ریلے پھر آئین گے
حکومت کو چاہیے کہ وہ اگلے برس آنے والے سیلاب سے پہلے ایک جامع پلان پر عمل درامد کریں جو سیلاب کو روکنے اور سیلابی پانی کو قابل استعمال بنانے میں معاون و مددگار ثابت ہو
خداوند متعال سیلاب جیسی آفتوں سے پاکستان کو ہمیشہ محفوظ رکھے
خالد ہاشمی جرنلسٹ
چیف ایگزیکٹو ایڈیٹر روزنامہ اعلان جنگ و نواب زادہ