🌐بے نظیر انکم سپورٹ کی سہ ماہی قسط جولائی تا ستمبر ملکی حالات کی وجہ سے روک دی گئی ہے
🌐بے نظیر انکم سپورٹ کی سہ ماہی قسط جولائی تا ستمبر ملکی حالات کی وجہ سے روک دی گئی ہے۔جو ستمبر کے پہلے ہفتے ٹرانچ سٹارٹ ہونی تھی وہ اب ملکی سیلاب کیوجہ سے ستمبر کے آخری ہفتے سٹارٹ ہو گی۔تمام بینیفشری کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کوئی بھی بینیفشری شاپ اور کیمپ سائٹ کی طرف رخ نہ کریں بلکہ ملکِ پاکستان کےلیے دعائیں کرے کہ اس عذاب سے اللّٰہ پاک ہمیں محفوظ رکھے اللّٰہ پاک آپکا حامی و ناصر ہو .. بینظیر انکم سپورٹ پروگرام چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد صاحبہ کا اعلان……