پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں تمام صنعتی و تجارتی اداروں کے لیے ماہانہ کم از کم اجرت 40,000 روپے مقرر کر دی، جو یکم جولائی 2025 سے نافذ العمل ہے
پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں تمام صنعتی و تجارتی اداروں کے لیے ماہانہ کم از کم اجرت 40,000 روپے مقرر کر دی، جو یکم جولائی 2025 سے نافذ العمل ہے
پنجاب میں فی گھنٹہ کم از کم اجرت 192.31 روپے مقرر، خواتین کو برابر کام پر برابر اجرت دینا لازمی.محنت کشوں کے لیے اہم اعلان
ملازمین سے کھانا، ٹرانسپورٹ اور رہائش کی سہولت کے بدلے میں کٹوتیوں کی حدود طے، کھانے کے ایک وقت کے لیے 100 روپے کٹوتی کی اجازت۔حکومت پنجاب کی بریفنگ
گورنر پنجاب کی منظوری سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی کم از کم اجرتیں لاگو، موجودہ زیادہ اجرتیں کم نہیں کی جائیں گی۔