*پاکستان میں 7 اور 8 ستمبر کی درمیانی شب مکمل چاند گرہن ہوگا۔*
*پاکستان میں 7 اور 8 ستمبر کی درمیانی شب مکمل چاند گرہن ہوگا۔*
پاکستانی وقت کے مطابق 7 ستمبر رات 8:28 بجے چاند کی روشنی مدہم ہونا شروع ہوگی
رات 9:27 بجے جزوی چاند گرہن کا آغاز ہوگا
رات 10:31 بجے مکمل چاند گرہن شروع ہوگا
رات 11:12 بجے چاند گرہن اپنے عروج پر ہوگا
رات 11:53 بجے مکمل چاند گرہن اختتام پذیر ہوگا
8 ستمبر رات 12:57 بجے جزوی گرہن ختم ہوگا
رات 1:55 بجے چاند گرہن مکمل طور پر ختم ہوجائے گا۔