November 17, 2026

💥وزیراعظم کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک فیز ٹو اور 5 نئے کوریڈورز قائم کرنے کا فیصلہ*

IMG-20250904-WA0439

*💥وزیراعظم کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک فیز ٹو اور 5 نئے کوریڈورز قائم کرنے کا فیصلہ*

*🌼ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاک چین تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا، شہباز شریف نے چین کے عالمی اقدامات کی بھرپور حمایت اور غیرمتزلزل حمایت پر چین سے تشکر کا اظہار کیا*