بہاولنگر: تھانہ صدر چشتیاں کی حدود میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، ترجمان پولیس
بہاولنگر: تھانہ صدر چشتیاں کی حدود میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، ترجمان پولیس
بہاولنگر : 2 ڈاکو رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر فرار ہو گئے ، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار رہی ہے ، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ناکہ بندی کر کے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: فرار ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر لیا جاۓ گا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر