October 2, 2026

سرگودھا(راجہ نورالہی عاطف سے) پاکستان مسلم لیگ ق کی رہنما محترمہ نسرین وڑایچ نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ امت مسلمہ کو ماہ ربیع الاول کی آمد مبارک ہو

IMG-20250831-WA0196

سرگودھا(راجہ نورالہی عاطف سے) پاکستان مسلم لیگ ق کی رہنما محترمہ نسرین وڑایچ نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ امت مسلمہ کو ماہ ربیع الاول کی آمد مبارک ہو۔ ہمیں اپنی زندگیوں کو نبی مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت کے مطابق ڈھالنے اور اتحاد و بھائی چارے کو فروغ دینے کا عہد کرنے چاہیے۔ اللہ رب العزت اس ماہ مقدس کی بدولت وطن عزیز پاکستان کو محفوظ اور افواج پاکستان عالم اسلام کی خیر کرے۔آمین