November 17, 2026

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

Screenshot_2025-08-30_195337

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

🛑 *30 اگست 2025 | بروز ہفتہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) پشاور میں شدید بارش سے سیلابی صورتحال، کشتیوں کے ذریعے 300 افراد کی محفوظ مقامات پر منتقلی

🚨 (2) پنجاب میں سیلاب سے 30 افراد جاں بحق، 15 لاکھ متاثر، چار لاکھ لوگ بے گھر

🚨 (3) دو ہزار 38 موضع جات متاثر، چناب سے 1 ہزار 169، راوی سے 462 اور ستلج میں سیلاب سے 391 موضع جات متاثر ہوئے، مریم اورنگزیب

🚨 (4) ملتان میں موسلادھار بارش، رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی

🚨 (5) پشاور میں شدید بارش سے اربن فلڈنگ کی صورتحال، شہریوں کو کشتیوں میں ریسکیو کرنا پڑا

🚨 (6) ملتان میں سیلاب سے ہزاروں ایکڑ پر لگی چارے کی فصل بھی تباہ، قیمتیں بھی بڑھ گئیں

🚨 (7) دریائے ستلج، راوی اور چناب میں 3 ستمبر تک انتہائی اونچے درجے کا سیلاب جاری رہنے کا خدشہ

🚨 (8) پنجاب میں سیلاب سے ہزاروں بستیاں اجڑ گئیں، لاکھوں افراد کی نقل مکانی، فصلیں تباہ

🚨 (9) پنجاب میں سیلاب؛ قصور اور ملتان شدید خطرے میں، لاکھوں افراد کی نقل مکانی، بلوچستان بھی زد میں

🚨 (10) وزیراعظم شہبازشریف چین کے سرکاری دورے پر تیانجن پہنچ گئے، ریڈ کارپٹ استقبال

🚨 (11) لاہور، 8 سالہ بچی سے زیادتی، ملزم ڈرائیور گرفتار

🚨 (12) ہولی فیملی اسپتال میں دو سینئر ڈاکٹروں کی غفلت، علاج میں تاخیر سے 11 سالہ بچی جاں بحق

🚨 (13) لاہور: پولیس مقابلے میں اپنی بیوی، دو بچوں اور سسر کو قتل کرنیوالا ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

🚨 (14) دو ماہ کے دوران بارشوں اور سیلاب سے 831 افراد جاں بحق، کے پی میں 480، پنجاب میں 191 ہلاکتیں

🚨 (15) فیلڈ مارشل کی سکھ کمیونٹی کو اُنکی تمام عبادت گاہوں کی جلد مکمل بحالی کی یقین دہانی

🚨 (16) پاک امریکا تعلقات میں مثالی پیش رفت؛ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت عالمی موضوع بن گیا

🚨 (17) حکومت کا بڑھائی گئی ای او بی آئی پنشن مع بقایاجات یکم ستمبر کو ادا کرنے کا اعلان

🚨 (18) سرکاری ملازم پر تشدد کیس: ٹاؤن چیئرمین فرحان غنی سمیت دیگر ملزمان کی عدم پیشی، عدالت کا اظہار برہمی

🚨 (19) ’عام سا جھگڑا تھا، اسلحہ استعمال نہیں ہوا‘، پولیس کا تشدد کیس میں فرحان غنی سمیت دیگر ملزمان کو ریلیف

🚨 (20) آپریشن سندور کی ہزیمت مٹانے کیلئے مودی سرکار کا پاکستان کیخلاف دہشتگردی کا جھوٹا بیانیہ بے نقاب

🚨 (21) لاہور میں مکانات کی چھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق، چار زخمی

🚨 (22) بھارت کیساتھ انفارمیشن شیئرنگ کا مناسب بندوبست نہیں، پی ڈی ایم اے نے مزید سیلاب کا خدشہ ظاہر کردیا

🚨 (23) جناح ہاؤس حملہ کیس: عمران خان کے بھانجے شاہ ریز خان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

🚨 (24) نریندر مودی کو بڑا جھٹکا، ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کردیا

🚨 (25) سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن میں کوئی کمی نہیں آنی چاہیے: مریم نواز

🚨 (26) پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ریسکیو آپریشن کیا گیا، مریم نواز شریف

🚨 (27) سندھ میں سیلاب سے ساڑھے 16 لاکھ لوگ متاثر ہوسکتے ہیں، شرجیل میمن

🚨 (28) فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مستقل مزاجی نے ٹرمپ کو متاثر کیا: امریکی اخبار

🚨 (29) بھارتی پراپیگنڈا بے نقاب، دہشتگرد قرار دیے گئے پاکستانیوں کے بیانات سامنے آگئے

🚨 (30) 2 یا 3 ستمبر کو سیلابی ریلا سندھ میں داخل ہوگا، 16 لاکھ لوگ متاثر ہونے کا خدشہ

🚨 (31) بھارت پانی راجستھان ڈائیورٹ کرتا تو تباہی نہ ہوتی: رمیش سنگھ اروڑا

🚨 (32) مریم نواز سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے پی ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز پہنچ گئیں

🚨 (33) ملتان ڈویژن سے 2 لاکھ 61 ہزار 747 سیلاب متاثرین محفوظ مقامات پر منتقل

🚨 (34) کراچی میں 11 اور 12 ربیع الاوّل کو ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی عائد

🚨 (35) وائلڈ لائف رینجرز کا سیلاب زدہ اضلاع میں جنگلی حیات کے تحفظ کیلئے آپریشن جاری

🚨 (36) لاہور میں سیوریج لائن ٹوٹنے سے سڑک میں شگاف، گڑھے میں گاڑی گر گئی

🚨 (37) سیلاب سے معیشت، زندگی مفلوج، عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: سپیکر پنجاب اسمبلی

🚨 (38) بانی پی ٹی آئی کی 2 سالہ میڈیکل رپورٹ عدالت پیش

🚨 (39) صدر نے پٹرولیم ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی

🚨 (40) سیالکوٹ ایئرپورٹ بھی سیلابی پانی سے بھر گیا، فلائٹ آپریشن معطل

🚨 (41) سیلاب میں پھنسے افراد کا پتہ لگانے، مدد فراہمی کیلئے تاریخ میں پہلی بار ڈرون کا استعمال

🚨 (42) سپریم کورٹ نے قتل و دیگر فوجداری مقدمات کیلئے نیا پرفارما جاری کر دیا

🚨 (43) پنجاب کے پرائیویٹ سکولوں کے تعلیمی کیلنڈر اور رولز بنانے کیلئے کمیٹی تشکیل

🚨 (44) افغانستان ٹیم کے کپتان راشد خان کے بھائی کا انتقال، پاکستانی ٹیم کی فاتحہ خوانی

🚨 (45) ٹرائی نیشن سیریز: پاکستان کا یو اے ای کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

🚨 (46) راولپنڈی پولیس کا پی ٹی آئی رہنما کنول شوزب کی گرفتاری کے لیے ان کی رہائشگاہ پر چھاپا

🚨 (47) خیبرپختونخوا: کوہاٹ پولیس پر حملے کے بعد جوابی آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک

🚨 (48) عمران خان کو کونسی طبی شکایات رہیں؟ اڈیالہ جیل انتظامیہ نے 2 سالہ میڈیکل ہسٹری عدالت میں پیش کردی

🚨 (49) انسداد دہشت گردی عدالت نے بھارتی دہشتگرد افغان شہری کو قید کی سزا سنا دی

🚨 (50) فیصل آباد میں جیو نیوز کی ٹیم پر پیرا فورس کے اہلکاروں کا تشدد، دھکے دیے اور کیمرہ بھی چھین لیا

🚨 (51) فٹبال فیڈریشن کی مالی دشواریاں جلد ختم ہونے کا امکان

🚨 (52) دریائے سندھ میں منگل، بدھ کی رات سیلاب کا خدشہ، 16 لاکھ افراد کے متاثر ہونے کا خطرہ

🚨 (53) لاہور میں موسلادھار بارش، شہر کی سڑکوں پر مزید پانی کھڑا ہوگیا، اربن فلڈنگ کی صورتحال

🚨 (54) علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

🚨 (55) جو آپ نے کیا ہمارے پاس الفاظ نہیں، سکھ رہنما رمیش سنگھ کا فیلڈ مارشل کو خراج تحسین

🚨 (56) صدر مملکت نے 11 ویں قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل میں تبدیلی کی منظوری دیدی

🚨 (57) مقبوضہ کشمیر میں موسلا دھار بارش سے تباہی، 5 بچوں سمیت 11 افراد ہلاک

🚨 (58) ٹھیکیدار طاقتور اور رکن پارلیمنٹ ہے، خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں بننے والی سڑک پر گڑھوں کی ویڈیو شیئر کردی

🚨 (59) چناب اور راوی کے ریلے مزید پریشانی کا باعث بن سکتے ہیں، ڈی جی پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا

🚨 (60) پنجاب کے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ تیز، گنڈا سنگھ والا پر اونچے درجے کا سیلاب، ملحقہ دیہات خالی کرانے کیلئے اعلانات

🚨 (61) کے پی: خواتین کے ساتھ ہراسانی واقعات کی روک تھام کیلئے پَینک بٹن نصب کرنے کا فیصلہ

🚨 (62) امریکا کی یوکرین کو 179 ملین ڈالر کے فضائی دفاعی نظام کی فروخت کی منظوری

🚨 (63) بھارت سے مذاکرات ہوں گے تو برابری کی بنیاد پر ہوں گے، اسحاق ڈار

🚨 (64) سابق ایم این اے رمیش کمار کے گھر ڈکیتی، ڈاکو قیمتی اشیاء اور کروڑ سے زائد رقم لے گئے

🚨 (65) سرکاری کمپنیوں کے قانون کا بدترین غلط استعمال، قومی خزانے کو اربوں کا نقصان

🚨 (66) پولیو ویکسین پلانے سے منع کرنیوالوں میں سب سے زیادہ شرح کراچی کی ہے، مصطفیٰ کمال

🚨 (67) کراچی: بہن پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کو 14 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا

🚨 (68) دریا کے اندر غیرقانونی تعمیرات کے نقصان کا کوئی معاوضہ نہیں دیا جائیگا، چیف سیکرٹری پنجاب

🚨 (69) کراچی کے شہری سب سے مہنگا آٹا اور چینی خریدنے پر مجبور

🚨 (70) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان