November 17, 2026

لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے)لاہور سے بہترین ڈرامہ رائٹر اور کوآرڈینیٹر خواتین ونگ لاہور، انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز حنا یاسمین کی پنجاب آفس آمد، صدر پنجاب زوہیب رمضان بھٹی سے ملاقات

IMG-20250828-WA0230

لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے)لاہور سے بہترین ڈرامہ رائٹر
اور کوآرڈینیٹر خواتین ونگ لاہور، انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز حنا یاسمین کی پنجاب آفس آمد، صدر پنجاب زوہیب رمضان بھٹی سے ملاقات
انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کے ممبران کے لیے ڈرامہ سکرپٹنگ کورس یا ورکشاپ کے حوالے سے تبادلہ خیال۔
انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کے تحت جاری شارٹ فلم سکرپٹ مقابلے پر بھی مشاورت ہوئی۔
زوہیب رمضان بھٹی کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز میں خواتین اپنے اپنے شعبے میں گراں قدر خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔
صدر پنجاب نے اس موقع پر حنا یاسمین کے آنے والے ڈرامہ سیریلز پر بھی مبارکباد باد پیش کی
حنا یاسمین نے اس موقع پر صدر پنجاب زوہیب رمضان بھٹی کو ان کے آفس کے لیے ایک خوبصورت پینٹگ پیش کی