سوات۔المصطفے فاؤنڈیشن کے زیرانتظام سیلاب متاثرہ علاقوں میں میڈیکل کیمپس سلسلہ شروع ھوگیا ھے۔آج چنار کے علاقے میں میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں سینکڑوں مریضوں کا چیک اپ اور
سوات۔المصطفے فاؤنڈیشن کے زیرانتظام سیلاب متاثرہ علاقوں میں میڈیکل کیمپس سلسلہ شروع ھوگیا ھے۔آج چنار کے علاقے میں میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں سینکڑوں مریضوں کا چیک اپ اور ادویات دیں گیں۔المصطفے میڈیکل ٹیم میں ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔ڈاکٹر کاشف نوید۔محمد علی کلاسن۔فیصل یعقوب۔میاں ابرار ضیاء اور مقامی کارکنان اور کوارڈنیئٹر علامہ ابرار الدین صدیقی نے متاثرہ علاقے کا وزٹ بھی کیا اور متاثرہ افراد سے ملاقات بھی کی۔انہوں نے متاثرین کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا اور ھر ممکن تعاون کا یقین دلایا