ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)حاجی یاسین مرحوم کے دیرینہ ساتھی بابا احمد دین بھٹی وفات پا گئے ہیں مرحوم کی وفات پر امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے میاں
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)حاجی یاسین مرحوم کے دیرینہ ساتھی بابا احمد دین بھٹی وفات پا گئے ہیں مرحوم کی وفات پر امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے میاں فیاض چوہدری ہدایت علی زاہد حسین انجم نویدِ قاضی ندیم بھٹی ندیم ظفر شاہد غوری فرازجٹ اسد چوہدری ملک طیب ٹیڈی بابا ہاشم راجر ملک رزاق حقہ سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے