November 17, 2026

جئے جھولے لال شہدادپور مین جھولے لال کا چالیسوان بڑے عقیدت حترام سے منایا گیا رپوٹ . . وجئے کمار واسوانی دوعا ان لائین نیوز

IMG-20250827-WA0259

جئے جھولے لال
شہدادپور مین جھولے لال کا چالیسوان بڑے عقیدت حترام سے منایا گیا
رپوٹ . . وجئے کمار واسوانی
دوعا ان لائین نیوز

دنیا کے کونے کونے میں بسنے والے تمام سناتنی بھائی بہنوں کو
لال سائیں کے چالیسویں کی بھرانون اور اکنڈ جوت کی شبھ کامنائیں۔

شہدادپور میں بھی ہمیشہ کی طرح اس سال بھی

پوج ہندو لوہانہ پنچائت شہدادپور کے سہکار سے

جھولے لال شیوا منڈلی شہدادپور نے بڑے عقیدت اوراحترام پیار بھاونہ سے

جھولے لال مندر ۔۔ دھرم شالا میں اکنڈ جوت جگائی 🔥

شبھ کیرتن کا سلسلہ جاری رکھا
اور ہر جمعہ کو نگر پرشاد کا اہتمام کیا۔

آخری دن ہزاروں عقیدتمند دریاہ شاہ پر جمع ہوئے،
جہاں اکنڈ جوت کو جل پروان کیا گیا۔
آخر میں سب نے لال سائیں کی آرتی کرکے اپنے پیارے پاکستان 🇵🇰 کی خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں مانگیں۔
شیوا مین جھولے لال شیوامنڈلی ۔ اور أل لال سائین کے شیوک