گڈ ورک سی سی ڈی
گڈ ورک سی سی ڈی
ڈالا کلچر کے خاتمے کو ہر ممککن یقینی بناتے ہوئے سرکل شورکوٹ سی سی ڈی کی کاروائ اسلحہ نمائش کرتے دو افراد گرفتار مقدمہ درج
اسلحہ نمائش کرنے والوں ٹک ٹاکر بدمعا شی کرنے والوں کو کسی صورت عوام میں خوف و ہراس پھیلانے کی اجازت نہ دی جائے گی
سی سی ڈی کا عزم