سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) کمشنر آفس سرگودھا میں
سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) کمشنر آفس سرگودھا میں
ایم این اے ملک شاکر بشیر اعوان اور سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن ضلع خوشاب ملک عمران بشیر اعوان کی کمشنر سرگودھا ڈویژن ملک محمد جہانزیب اعوان کے ساتھ خصوصی نشست ۔ دوران ملاقات ضلع خوشاب میں حالیہ بارشوں ، سیلابی صورتحال اور اس کے تدارک کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا اورحلقہ این اے 87 میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بات چیت کی گئ۔