ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) محمد احمد اسسٹنٹ ڈپٹی ڈائریکٹر نادرا ہارون آباد کے آنے سے نادرا میں سائیلین کے مسائل حل ہونے لگے دور دراز سے نادار
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) محمد احمد اسسٹنٹ ڈپٹی ڈائریکٹر نادرا ہارون آباد کے آنے سے نادرا میں سائیلین کے مسائل حل ہونے لگے دور دراز سے نادار سہولت سے مستفید ہونے والے سائیلین نے جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محمد احمد اسسٹنٹ ڈپٹی ڈائریکٹر نادرا کے آنے سے سائیلین کی مشکلات کم ہو گئی عوام کو بروقت تمام بہترین سہولیات آسانی سے مل رہی ہیں نادار کی سہولت سے مستفید ہونے والے سائیلین کو الگ الگ قطاروں میں طریقہ کار کے ساتھ کھڑا کیا جاتا ہے ہر بندہ اپنی باری کے حساب سے اندر جاتا ہے سائیلین کے لئے بھٹینے کا بھتر انتظام ہے اور ٹھنڈا پانی بھی موجود ہوتا ہے اس موقع پر رہنما مسلم لیگ ن چوہدری آفتاب رامے چیتا سید نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر سنی زاہد حسین انجم سمیت دیگر میڈیا نمائندگان نے محمد احمد اسسٹنٹ ڈپٹی ڈائریکٹر نادرا کی طرف سے عوام الناس کو بروقت نادرا سہولیات فراہم کرنے پر اظہار مسرت کیا