November 17, 2026

سیالکوٹ: تھانہ ستراہ : پٹرول پمپ پر نوجوان کو آگ لگانے والا مرکزی ملزم گرفتار: ترجمان پولیس

Screenshot_2025-08-21_163648

سیالکوٹ: تھانہ ستراہ : پٹرول پمپ پر نوجوان کو آگ لگانے والا مرکزی ملزم گرفتار: ترجمان پولیس
سیالکوٹ: ملزمان انتظار علی اور تیمور نے معمولی رنجش پر دوست قاسم کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی تھی: ترجمان پولیس
سیالکوٹ: ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد نے واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کے احکامات جاری کیےتھے: ترجمان پولیس
سیالکوٹ: پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم انتظار علی کو قلیل وقت میں گرفتار کر لیا: ترجمان پولیس
سیالکوٹ: دوسرے ملزم تیمور کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں: ترجمان پولیس
سیالکوٹ: ڈی پی او کا کہنا ہے کہ قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی: ترجمان پولیس
سیالکوٹ: ملزمان کو عدالت سے قرار واقعی سزا دلوا کر انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے۔ ڈی پی او فیصل شہزاد
سیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس قانون کی بالادستی اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر دم کوشاں ہے- ڈی پی او فیصل شہزاد