November 17, 2026

*💥یہ سوات کا ہلال خان ہے ، یہ وہ واحد شخص تھا جس نے سوات میں ڈوبنے والی فیملی کو دیسی ساختہ کشتی سے بچانے کی کوشش کی اور تین افراد کو جان

IMG-20250820-WA0223

*💥یہ سوات کا ہلال خان ہے ، یہ وہ واحد شخص تھا جس نے سوات میں ڈوبنے والی فیملی کو دیسی ساختہ کشتی سے بچانے کی کوشش کی اور تین افراد کو جان پر کھیل کر بچا لیا تھا، یہ اب سوات اور بونیر کے ساتھ پھر کھڑا ہے۔ اس کے دن رات لوگوں کو پانی سے ریسکیو کرنے اور لاشیں ڈھونڈنے میں گزر رہے ہیں ۔۔۔ اس کے پاس دریائے سوات سے سب سے زیادہ افراد کو ریسکیو کرنے کا اعزاز ہے ۔۔*
*🔴اصل میں یہی لوگ ستارہ امتیاز یا ستارہ جرات کے حق دار ہیں ۔۔۔ قوم کے ہیروز یہ ہیں ۔۔ مگر یہ ایوارڈز بانٹنے والوں کو نظر نہیں آتے۔*