November 17, 2026

اسرائیلی وزیر دفاع اور چیف آف آرمی اسٹاف نے غزہ شہر پر قبضے کے منصوبے کی منظوری دے دی

IMG-20250820-WA0219

اسرائیلی وزیر دفاع اور چیف آف آرمی اسٹاف نے غزہ شہر پر قبضے کے منصوبے کی منظوری دے دی

چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل ایئل زامیر نے غزہ شہر میں فوجی کارروائی بنیادی خاکہ منظور کیا ہے
دفاعی وزیر اسرائیل کاٹز سے منظوری ملنے کی توقع ہے
یہ منظوری 13 اگست 2025 کو ہوئی تھی

اسرائیلی فوج نے اپنے 50,000 ریزرو فوجیوں کو آگے لانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ قبضے میں آسانی رہے
مئی 2025 میں اسرائیلی فوج نے اپنے ہزاروں ریزرو افسران کو مدعو کرنے کا اعلان کیا تھا
دوسری سمت اسرائیلی فوج نہتے فلسطینیوں کو شہید کر رہی ہے اب حصول خوراک کیلئے لائنوں میں لگے لوگوں کو بھی گولیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے
#قصوریات