November 17, 2026

*گوجرانوالہ:آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے تمام تر احکامات کو SHO تھانہ دھلے نے ہوا میں اڑا دیا۔۔۔۔۔*

Screenshot_2025-08-18_153344

*گوجرانوالہ:آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے تمام تر احکامات کو SHO تھانہ دھلے نے ہوا میں اڑا دیا۔۔۔۔۔*

*علاقہ میں چوری کی وارداتوں میں روزبروز اضافہ،محافظ بھی غیر محفوظ،موصوف افسر شاہی کے مزے لوٹنے میں مصروف۔۔۔۔۔۔*

*شہریوں کا آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور،سی پی او گوجرانوالہ محمد ایاز سلیم اور ایس ایس پی آپریشنز رضوان طارق سے شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کا مطالبہ۔۔۔