ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)سید جاوید علی شاہ جونیئر کلرک اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد قضا الہی سے وفات پا گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)سید جاوید علی شاہ جونیئر کلرک اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد قضا الہی سے وفات پا گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد سکریٹری اطلاعات سعود فاروق خان چغتائی اسسٹنٹ کمشنر عابد سرور کھوکھر۔عثمان انعام۔جمیل اختر چوہدری عادل سلطان حاجی یونس سجاد خان فیاض رامے رانا فیاض راشد سعدی عدنان چوہدری نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر سنی زاہد حسین انجم ڈاکٹر عارف رضا ملک نواب ظفر علی ناگرا حاجی اصغر ڈاکٹر ذوالفقار قریشی ایم آصف قمر حافظ ثاقب محمود عرفان کھوکھر ارسلان یوڈی زاہد چوہدری تنویر چوہدری سید شاہد شاہ سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے