🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *17 اگست 2025 | بروز اتوار | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) مون سون کے مزید 3 سپیل کی پیشگوئی، شدت 50 فیصد زیادہ، اربن فلڈنگ کا خدشہ
🚨(2) خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت میں ہلاکتیں 400 سے متجاوز، شدید بارشوں کی پیشگوئی
🚨(3) بونیر: سیلاب سے المناک تباہی کی داستان، ایک ہی خاندان کے 40 افراد جاں بحق
🚨(4) بھارت کے 6 جہاز تباہ کیے جس کی ویڈیوز بھی موجود ہیں، وزیر داخلہ
🚨(5) اجیت دوول اور امیت شاہ بھارتی حکومت اور مودی کو لے ڈوبیں گے: محسن نقوی
🚨(6) پاکستان کے ٹاپ 40 بزنس گروپس کی فہرست جاری، فوجی فاؤنڈیشن کا پہلا نمبر
🚨(7) دہشت گردی، انتہا پسندی، بدامنی کی شدید مذمت، اے پی سی کا 26 نکاتی اعلامیہ جاری
🚨(8) اے این پی کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس، ن لیگ اور پی پی کا مشترکہ اعلامیے پر دستخط سے انکار
🚨(9) کیش لیس و ڈیجیٹل معیشت کیلئے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں: وزیراعظم
🚨(10) سیلاب متاثرین مطمئن رہیں، وفاق مدد نہ بھی کرے ہمارے پاس وسائل ہیں: گنڈا پور
🚨(11) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف تھائی لینڈ سے جاپان پہنچ گئیں
🚨(12) سیلاب متاثرہ اضلاع کو 89 ٹرک امدادی سامان فراہم کر دیا: پی ڈی ایم اے
🚨(13) سیاسی جماعتوں میں اختلافات کے خاتمے کیلئے مذاکرات ضروری ہیں: یوسف رضا گیلانی
🚨(14) مریم نواز کا ممکنہ طوفانی بارشوں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم
🚨(15) پی ڈی ایم اے کی خیبر پختونخوا میں بارش، سیلاب سے ہونیوالے نقصانات کی رپورٹ جاری
🚨(16) مریم نواز کی ڈیزل کے نرخ کم ہونے پر کرایوں میں کمی پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت
🚨(17) خیبر پختونخوا میں سیلاب، ایمل ولی خان کا امن مارچ موخر کرنے کا اعلان
🚨(18) وزیر ریلوے حنیف عباسی کا ٹرینوں کی ڈی ریلمنٹس کے واقعات پر اظہار برہمی
🚨(19) خیبر پختونخوا کے سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کی جانب سے راشن کی تقسیم جاری
🚨(20) خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثر افراد کی دل کھول کر مدد کریں، مولانا طارق جمیل کی اپیل
🚨(21) ملتان کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں خاتون پر تشدد کے الزام میں کار سوار مرد اور خواتین کے خلاف مقدمہ درج
🚨(22) رانا تنویر ایر_ان کے 4 روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے
🚨(23) آزاد کشمیر: سیکڑوں مویشی اور گھوڑے منہ کھر کی بیماری میں مبتلا، درجنوں ہلاک
🚨(24) افریقی سیاسی جماعتوں کا اجلاس، مشاہد حسین سید کا ایشیا میں ’’منڈیلا ماڈل‘‘ کی تقلید پر زور
🚨(25) کراچی: سوشل میڈیا پر قومی پرچم کی بے حرمتی کرنیوالا ملزم گرفتار
🚨(26) خیبرپختونخوا میں سرکاری فنڈز کا 10 فیصد مسلح گروہوں کو ادا کیا جارہا ہے، مولانا فضل الرحمان کا انکشاف
🚨(27) مودی کی آر ایس ایس کے نظریے پر مبنی تقریر، کانگریس رہنماؤں کی سخت تنقید
🚨(28) سیاسی قیادت مذاکرات کے ذریعے اپنے اختلافات ختم کریں، چیئرمین سینیٹ
🚨(29) سپریم کورٹ کے سرکلر، احکامات پبلک، مقدمات کی جلد سماعت کی نئی پالیسی نافذ، ججز پروٹوکول میں اضافہ
🚨(30) پنجاب بھر میں شدید طوفانی بارشوں کا امکان، سیاحوں کو نقل و حمل محدود کرنے کا حکم
🚨(31) بھارت کی عالمی سطح پر ایک اور سُبکی، امریکا نے تجارتی مذاکرات منسوخ کر دیے
🚨(32) برطانوی وزیر خارجہ کا نائب وزیراعظم سے رابطہ، سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر اظہار افسوس
🚨(33) لاہور : عدالت نے ’قابل اعتراض‘ پارٹی منعقد کرنے پر گرفتار خواجہ سراؤں کیخلاف درج مقدمہ خارج کر دیا
🚨(34) صحافی خاور حسین کی موت کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم
🚨(35) خیبرپختونخوا: ریسکیو آپریشن کے دوران کریش ہونے والے ہیلی کاپٹر کا ’بلیک باکس‘ مل گیا
🚨(36) قومی خزانے کو کھربوں کا نقصان، سرکاری ڈسکوز کی بجلی چوری نقصانات میں صرف 11ارب کمی
🚨(37) ایر_ان: پاکستان کے یومِ آزادی کی مناسبت سے شاندار تقریب، معرکہ حق کی یاد تازہ کی گئی
🚨(38) میئر کراچی کا وزیراعظم سے گورنر کی سیاسی سرگرمیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ
🚨(39) امریکی ٹیرف کے باعث شدید دباؤ، نریندر مودی نے ٹیکس اصلاحات کا اعلان کر دیا
🚨(40) قومی خزانے کو کھربوں کا نقصان، سرکاری ڈسکوز کی بجلی چوری نقصانات میں صرف 11 ارب کمی
🚨(41) آرمی چیف نے سعودی وفد سے کہا بھارت چمکتی مرسڈیز اور پاکستان بھرا ہوا ڈمپر ہے، تصادم پر اندازہ لگالیں نقصان کس کا زیادہ ہوگا؟ وزیرداخلہ
🚨(42) غ_ز_ہ جنگ بندی کیلئے اس را_ئیل میں ملک گیر ہڑتال، مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے
🚨(43) مظاہرین کے خلاف کارروائی میں اس را_ئیلی پولیس نے تقریباً 30 مظاہرین کو گرفتار کرلیا
🚨(44) تین چار ماہ سےٹیم میرٹ پر بن رہی ہے، ہرکوئی پاکستان کیلئےکھیل رہا ہے: عبدالرزاق
🚨(45) آبادیوں کو پانی کے راستوں سے ہٹا کر دوسرے مقامات پر نئی بستیاں آباد کریں گے: علی امین کا اعلان
🚨(46) سوات میں سیلاب سے تباہی، اسکول پرنسپل کی حاضر دماغی نے 936 بچوں کی جانیں بچالیں
🚨(47) سابق پاکستانی فاسٹ بولرکا بابراعظم اور رضوان کو ریٹائرمنٹ پرغورکرنےکا مشورہ
🚨(48) سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں صارفین کو مفت آن نیٹ وائس کالز فراہم کی جارہی ہیں: پی ٹی اے
🚨(49) قبائلی علاقوں میں مسلح گروہوں کا راج ہے، سرکاری فنڈزکا 10 فیصدیہ گروہ لیجاتےہیں: فضل الرحمان
🚨(50) محمد رضوان کا خیبرپختونخوا میں سیلاب سے متاثر ہونے والوں کیلئے جذباتی پیغام
🚨(51) برطانیہ میں مقیم پاکستانی خواتین کو نوکری ڈھونڈنے میں شدید مشکلات کا سامنا
🚨(52) سانگھڑ سے صحافی کی لاش ملنے کا واقعہ، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
🚨(53) بارشوں کے 3 سلسلے پاکستان کیجانب بڑھ رہے ہیں، پانی کے ذخائر میں خطرناک حد تک اضافہ متوقع
🚨(54) حافظ آباد میں 3 افراد کو قتل کرکے لاشیں گاڑی سمیت جلادی گئیں
🚨(55) جونز کریک اوپن اسکواش: پاکستان کے اشعب عرفان فائنل میں پہنچ گئے
🚨(56) ڈی ایچ کیو راولپنڈی میں بڑے پیمانے پر انتظامی خامیوں اور مریضوں کے استحصال کا انکشاف
🚨(57) بابر اور رضوان آؤٹ! تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ایشیا کپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
🚨(58) موسمی خرابی کے باعث فلائٹ آپریشن شدید متاثر، 50 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار
🚨(59) پنجاب بھر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، پوٹھوہار ریجن میں فلیش فلڈنگ کا خطرہ
🚨(60) حج درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی
🚨(61) حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کی بیٹی کا عالمی برادری سے والد کی جان بچانے کا مطالبہ
🚨(62) لاہور: بیوہ سے مبینہ تعلقات، لڑکے نے خاتون کے بچوں کو نشہ آور گولیاں کھلادیں، ایک جاں بحق
🚨(63) جنگلات کا رقبہ 18 فیصد کم ہوگیا، ماحول، معیشت اور قومی سلامتی خطرات سے دوچار
🚨(64) کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق
🚨(65) لودھراں میں عوام ایکسپریس کو حادثہ، ایک مسافر جاں بحق، متعدد زخمی
🚨(66) کراچی: ٹرک کی ٹکر کے واقعات میں خاتون اور 8 سالہ بچی جاں بحق، ڈرائیور گرفتار
🚨(67) ‘مزید کلاؤڈ برسٹ دیکھنے پڑ سکتے ہيں’ چیئرمین این ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
🚨(68) اسلام آباد: بارشوں کے باعث مارگلہ ہلز کی ٹریلز بند کردی گئیں
🚨(69) سانگھڑ میں کراچی سے تعلق رکھنے والے صحافی خاور حسین کی لاش برآمد
🚨(70) کوئٹہ سول اسپتال کی 300 سے زائد ویل چیئرز مریض اپنے ساتھ گھر لے گئے
🚨(71) وزیراعظم کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن مزید تیز کرنے کی ہدایت
🚨(72) اسلام آباد ائیرپورٹ کے قریب نجی فلائنگ کلب کا تربیتی طیارہ گرگیا