لیہ (راجہ نورالہی عاطف سے) منشی منظور ادبی فورم کے زیر اہتمام خصوصی نشست کا انعقاد ۔ جس کی زیر صدارت اور صاحب شام
لیہ (راجہ نورالہی عاطف سے) منشی منظور ادبی فورم کے زیر اہتمام خصوصی نشست کا انعقاد ۔ جس کی زیر صدارت اور صاحب شام
جناب غفور شیراز سئیں ملتان نےکی
جبکہ اس خوبصورت محفل کی
نظامت جناب زیشان منظور نے کی۔
سئیں عارش گیلانی ،جناب یونس بزدار ،جناب ایم بی راشد ،جناب پرویز منیر جناب توصیف احمد جناب ملک منیر کھوکھر جناب شہباز بھٹی اورجناب سلطان منظور نے شرکت کی۔ اس ادبی نشست کا انعقاد
پریس کلب لیہ میں کیا گیا۔