ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)چوہدری محمد اکرم(مرحوم)، محمد ارشد(مرحوم) 88/5R والے کا بھائی, محمد احمد رضا کے والد اور نجم الدین
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)چوہدری محمد اکرم(مرحوم)، محمد ارشد(مرحوم) 88/5R والے کا بھائی, محمد احمد رضا کے والد اور نجم الدین (سابقہ واپڈا لائن مین), محمد رمضان دودھ والے کا بہنوئی *محمد عاشق(علی گارمنٹس والے) قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہے۔نماز جنازہ جمعتہ المبارک عصر کی نماز کے بعد 5.30 بجے مرکزی عیدگاہ ہارون آباد میں ادا کیا گیا مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد نے اظہار افسوس کیا ہے