*وزیراعلیٰ اور ان کے وزرا کوچھٹی پر جانے کے بھی پیسے ملیں گے۔*
*وزیراعلیٰ اور ان کے وزرا کوچھٹی پر جانے کے بھی پیسے ملیں گے۔*
پارلیمانی مشیروں کی طرز پر وزراء کو بھی چھٹی پر الاؤنس دینے کی تجویز
وزیر اعلیٰ پنجاب ، وزراء ،سپیکر کیلئے قانون میں ترمیم کی سمری تیار
محکمہ قانون نے ترمیمی بل کا ڈرافٹ تیار کر کے وزیراعلیٰ کو بھیج دیا
تنخواہوں میں اضافے کے بعد چھٹی کی مراعات بھی یکساں کرنے کی تجویز
وزراء، سپیکر ،ڈپٹی سپیکر کو چھٹی کے دوران تنخواہ کے برابر قانونی حق دینے کی تیاری
پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کی سفارش پر اہم ترمیمی سمری وزیراعلیٰ کو ارسال
قانون میں تبدیلی کے ذریعے چھٹیوں کی تنخواہ ،الاؤنس کا دائرہ وسیع کیا جائیگا
سرکاری چھٹیوں پر بھی مکمل تنخواہ اور الاؤنس کا بل منظوری کے منتظر۔