رنگپوربگھور (راجہ نورالہی عاطف سے) رنگپور بگھور کی ہردلعزیز ، تعلیمی، سماجی اور صحافتی شخصیت ایم نور دین نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ،
رنگپوربگھور (راجہ نورالہی عاطف سے) رنگپور بگھور کی ہردلعزیز ، تعلیمی، سماجی اور صحافتی شخصیت ایم نور دین نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ، عوامی، سماجی، تعلیمی، ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار ۔ علم و صحافت کے سرمایہء افتخار ،فخر تھل سینیئر جرنلسٹ و نامور سوشل ایکٹیوسٹ ایم نوردین جو ان دنوں اپنے عمرہ گروپ کے ہمراہ حجاز مقدس میں خوش قیام ہیں انہوں نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ہے ۔