🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *08 اگست 2025 | بروز جمعہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ممکنہ ملاقات کا خوف؛ مودی ٹرمپ سے ملنے نہیں گئے، بلومبرگ
🚨 (2) مودی کو خدشہ تھا کہ ٹرمپ ان کا سامنا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے نہ کروا دیں، امریکی جریدہ
🚨 (3) پاک افغان بارڈر سے خوارجیوں کی پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام، 33 جہنم واصل
🚨 (4) عمر ایوب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے فارغ
🚨 (5) بجلی کے پروٹیکٹڈ صارفین کی حد 200 سے بڑھا کر 300 یونٹ کرنے پر غور
🚨 (6) نان فائلرز کیلئے بینک سے رقوم نکلوانے پر عائد ٹیکس میں اضافے کا اطلاق کردیا گیا
🚨 (7) سندھ حکومت کا صوبے میں 9 اور 15 اگست کو تعطیل کا اعلان
🚨 (8) عدالتوں میں بھی تعطیل دے دی گئی، سندھ ہائیکورٹ، کراچی، سکھر، لاڑکانہ، حیدرآباد بینچز اور ماتحت عدالتیں کل بندرہیں گی
🚨 (9) کراچی میں تجاوزات اور غیرقانونی پارکنگ کیخلاف بڑے کریک ڈاؤن کا فیصلہ
🚨 (10) پی ٹی آئی سے نکالے گئے رہنما شیر افضل مروت کی واپسی کی راہ ہموار، پارٹی کے اندر سے حمایت مل گئی
🚨 (11) ٹرمپ کے 50 فیصد ٹیرف نے بھارتی اسٹاک مارکیٹ کو ہلا دیا، سرمایہ کاروں کے 50 ارب ڈالر ڈوب گئے
🚨 (12) نیتن یاہو کا غ_ز_ہ پر مکمل فوجی کنٹرول کا منصوبہ، اس را_ئیلی آرمی چیف اور اپوزیشن لیڈر نے مخالفت کردی
🚨 (13) وزیراعظم شہباز شریف نے غ_ز_ہ پر غیر قانونی قبضے کے اس را_ئیلی فیصلے کی شدید مذمت کردی
🚨 (14) اس را_ئیل کے توسیع پسندانہ اقدامات خطے کو کشیدگی کی طرف لے جائیں گے: دفتر خارجہ
🚨 (15) شمالی اور جنوبی وزیرستان میں کرفیو نافذ
🚨 (16) ڈی جی ایف آئی اے کے نام پر شہریوں کو ہراساں کیے جانے کا انکشاف
🚨 (17) سب سے بڑا منشیات فروش؛ ٹرمپ کا وینزویلا کے صدر کی گرفتاری پر 50 ملین ڈالر انعام کا اعلان
🚨 (18) بھارت کے ساتھ ’ٹریڈ ڈیل‘ نہیں ہوگی؛ ٹرمپ نے صاف انکار کردیا
🚨 (19) روس کے ساتھ جنگ میں پاکستانی جنگجوؤں کی مدد کا الزام؛ پاکستان کا معاملہ یوکرین کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ
🚨 (20) وفاقی حکومت نے یکم جولائی کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کیلئے ریلیف کی منظوری دے دی
🚨 (21) پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا؛ سینیٹ و قومی اسمبلی سے چار اہم عہدے اور کمیٹیوں کی رکنیت واپس
🚨 (22) خیبر پختونخوا میں حکومت کی تبدیلی خارج از امکان نہیں، امیر مقام
🚨 (23) فیلڈ مارشل نے بزنس کمیونٹی کی بات کو سمجھا اور ایکشن لیا ہے: ایس ایم تنویر
🚨 (24) دریائے ہنزہ میں سیلاب، شاہراہ قراقرم کا بڑا حصہ بہہ گیا، پاکستان اور چین کا زمینی راستہ منقطع
🚨 (25) وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، ملکی سیاسی و امن و امان کی صورتحال پر مشاورت
🚨 (26) بنوں میں ایف سی چیک پوسٹ پر ڈرون حملہ، ایک اہلکار شہید، 3 زخمی
🚨 (27) سپریم کورٹ میں زیر التواء مقدمات کی تعداد میں اضافہ
🚨 (28) پاکستان کی جانب سے غ_ز_ہ کیلئے مزید 200 ٹن امدادی سامان روانہ
🚨 (29) حج درخواستوں کی وصولی: ہفتے کے دن نامزد بینک کھلے رہیں گے
🚨 (30) پی ڈی ایم اے پنجاب کا دریائے ستلج اور ندی نالوں میں سیلاب بارے الرٹ جاری
🚨 (31) پنجاب اسمبلی: نااہل ارکان سے سرکاری گاڑیاں اور کمیٹی چیئرمین کے عہدے واپس
🚨 (32) جب سے فتنہ جیل گیا ملک میں سب ٹھیک ہو رہا ہے: عظمیٰ بخاری
🚨 (33) اراکین سندھ اسمبلی کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کا بل منظور
🚨 (34) جوس سپلائی کرنیوالی گاڑی نے 2 موٹر سائیکل سوار کچل ڈالے
🚨 (35) نواز شریف سے وزیر دفاع خواجہ آصف کی ملاقات
🚨 (36) جبری گمشدگیوں پر انکوائری کمیشن کی تشکیل نو، جسٹس (ر) ارشد حسین چیئرمین تعینات
🚨 (37) پی ٹی وی ہیڈکوارٹرز کے 5 سال میں بجلی بلز پر 13 کروڑ سے زائد اخراجات
🚨 (38) معرکہ حق کے بعد فضائی حدود کی بندش، پاکستان کو 4 ارب 10 کروڑ روپے کا خسارہ
🚨 (39) سکیورٹی فورسز نے لاہور میں مناواں کے قریب بھارتی ڈرون مار گرایا
🚨 (40) قاسم اور سلیمان کا نائیکوپ گم ہوچکا، برٹش پاسپورٹ پر دونوں نے ویزا اپلائی کردیا ہے: علیمہ خان
🚨 (41) پاکستان نے غ_ز_ہ کیلئے مزید 100 ٹن امدادی سامان کی کھیپ روانہ کردی
🚨 (42) پاکستان امریکی صدر کا پسندیدہ ملک بنا ہوا ہے، بھارت کو دباؤ کا سامنا ہے: بلومبرگ
🚨 (43) غ_ز_ہ پر مکمل قبضے کے اس را_ئیلی منصوبے کی مذمت، جرمنی کا اس را_ئیل کو اسلحہ بیچنے سے انکار
🚨 (44) بھارت نے امریکا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، روس سے تیل کی خریداری کم کرنے پر تیار ہوگیا
🚨 (45) بھارتی وزیردفاع کا دورہ امریکا منسوخ، امریکی ہتھیار خریدنے کا منصوبہ بھی روک دیا
🚨 (46) گریٹر مانچسٹر پولیس نے حیدرعلی کے کیس سے متعلق تفصیلات جاری کردیں
🚨 (47) 17 کروڑ رشوت لینے کا الزام، اے ڈی سی آر سیالکوٹ اقبال سنگھیڑا گرفتار
🚨 (48) جب تک ٹیرف کا تنازع حل نہیں ہوتا، بھارت سے تجارتی مذاکرات نہیں ہوں گے: ٹرمپ کا دوٹوک پیغام
🚨 (49) کراچی، پشاور اور بہاولپور کے شہری ملک میں سب سے مہنگی چینی خریدنے پر مجبور
🚨 (50) پارٹی میں واپسی کیلئے مشاورت، پی ٹی آئی رہنماؤں نے شیر افضل مروت کو اہم مشورہ دیدیا
🚨 (51) منڈی بہاءالدین: لین دین کے تنازع پر ملازم نے زمیندار اور اس کی بیوی کو قتل کردیا
🚨 (52) ایک لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا معاملہ، مطلوبہ معیار پر پورا نہ اترنے پر پہلا ٹینڈر منسوخ
🚨 (53) طورخم سے افغان پناہ گزینوں کی واپسی، پی او آر کارڈ رکھنے والے 924 افغان باشندے واپس روانہ
🚨 (54) پیٹرولیم شعبے میں 2050 ارب روپے سے زائد کی سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف
🚨 (55) باجوڑ سے خارجیوں کو نہیں نکال سکتے تو علاقہ خالی کردیں: حکام نے قبائل کے سامنے 3 نکات رکھ دیے
🚨 (56) غ_ز_ہ پر فوجی کنٹرول کے اس را_ئیلی منصوبے پر آسٹریلیا اور برطانیہ کا سخت رد عمل سامنے آگیا
🚨 (57) کراچی میں ہونے والے اوور 40 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کی نئی تاریخوں کا اعلان
🚨 (58) ورلڈ گیمز اسکواش میں پاکستان کے نور زمان کا کامیاب آغاز
🚨 (59) سرگودھا: بے رحم ورثا نے 2 روز کے ننھے بچے کو شاپنگ بیگ میں ڈال کر کوڑے میں پھینک دیا
🚨 (60) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس تیسرے روز بھی معطل
🚨 (61) راولپنڈی سے اغوا کیا جانے والا 10 سالہ بچہ بہاولنگر سے بازیاب
🚨 (62) سوات سانحہ کی تفصیلی انکوائری رپورٹ سامنے آگئی، غفلت کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا آغاز
🚨 (63) برینڈن ٹیلر نے 21 ویں صدی میں طویل کرکٹ کیریئر کا ریکارڈ توڑ دیا
🚨 (64) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا