سرگودھا: اسسٹنٹ کمشنر شیریں گل کا ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بڑی کارروائی
سرگودھا: اسسٹنٹ کمشنر شیریں گل کا ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بڑی کارروائی
سرگودھا: 20 بلاک چینی کے گودام پر چھاپہ، بھاری مقدار میں بیگ برآمد
سرگودھا: چینی قبضہ میں لے لی گئی، گودام سیل، تاجر گرفتار
سرگودھا: ذخیرہ اندوزی اور مصنوعی قلت برداشت نہیں کی جائے گی، اے سی
سرگودھا: رہائشی گھر میں چھپائی گئی چینی برآمد کر لی گئیں، اے سی
سرگودھا: گرفتار تاجر کو متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا