November 17, 2026

میرے عزیز ہم وطنو ! انڈیا اکثر ہی پاکستان سے جنگ کرنے کی کوشش میں مصروف رہا ہے یہ ایسا بزدل ہے کہ سندھ طاس

IMG-20250804-WA0479(1)

میرے عزیز ہم وطنو !
انڈیا اکثر ہی پاکستان سے جنگ کرنے کی کوشش میں مصروف رہا ہے یہ ایسا بزدل ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرتا رہا ہے اور پاکستان کو پانی بند کرنے کی دھمکی دیتا ہے کبھی کارگل کی چوٹیوں پر قبضہ کرتا ہے تو کبھی نہر بی آر بی پے قبضہ کرنے کی کوشش کرتا ہے یہ گذشتہ برس ہا برس سے پاکستان کی آزادی کو دل سے تسلیم نہیں کرتا ۔
پاکستانیوں کے دلوں میں لا الہ الللہ کی صدا گونج رہی ہے ہمارے لوگ ہماری افواج پورے عزم اور اتحاد کے ساتھ دشمن کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں
تاریخ گواہ ہے کہ فتح سچ کی ہوتی ہے
اس آزمائش کی گھڑی میں محترم ! بلاول بھٹو صاحب نے جس حوصلے ہمت جوش و جذبے کے ساتھ پاکستانی عوام کے جذبات اور وطن کی سلامتی و بقاء کی خاطر دشمن کے حملے کا منہ تاڑ جواب دیا ہے اس کی نظیر بے نظیر کے نے مثال بیٹے ہی میں ملتی ہے جس فتنے نے بھی وطن_ عزیز کو بڑی نظر سے دیکھا ہے وہ تباہ ہو کر رہا ہے
پاکستان زندہ باد