November 26, 2026

میلسی(بیو رو چیف ) ایڈیشنل سیشن جج میلسی محمد عرفان نسیم تارڑ نے دوہرے قتل کیس کے ملزم کو جرم ثابت ہونے پر دو مرتبہ سزائے

20250730_162247

میلسی(بیو رو چیف ) ایڈیشنل سیشن جج میلسی محمد عرفان نسیم تارڑ نے دوہرے قتل کیس کے ملزم کو جرم ثابت ہونے پر دو مرتبہ سزائے موت18سال قید اور مجموعی طور پر گیارہ لاکھ 50ہزار روپئے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا استغاثہ کے مطابق محمد اجمل نے تنسیخ نکاح کی رنجش میں فائرنگ کر کے شہزاد علی اور کمسن بچے شان علی کو قتل کر دیا تھا جبکہ صائمہ بی بی کو زخمی کر دیا پولیس تھانہ سٹی میلسی نے مقدمہ درج کر کے چالان عدالت پیش کیا جرم ثابت ہونے پر فاصل جج نے مجرم محمد افضل کو دو مرتبہ سزائے موت اٹھارہ سال قید اور ساڑھے گیارہ لاکھ روپئے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایاـ