November 26, 2026

*خضدار: لیویز فورس کی بہادرانہ کارروائی، این-25 شاہراہ پر ڈکیتی ناکام*

20250728_123934

*خضدار: لیویز فورس کی بہادرانہ کارروائی، این-25 شاہراہ پر ڈکیتی ناکام*

*خضدار: فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک، ایک زخمی، ڈی سی خضدار*

*خضدار: اورناچ میں ڈاکو ناکہ لگاکر گاڑیوں کو لوٹ رہے تھے۔ یاسر اقبال دشتی ڈی سی خضدار*

*خضدار: ضلعی انتظامیہ کو اطلاع ملتے ہی کوئک ریسپانس کا مظاہرہ کیا گیا ، ڈی سی خضدار*

*خضدار: فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک ڈاکو ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا، ڈی سی خضدار*

*خضدار: ڈاکوئوں کا تیسرا ساتھی فرارہوا ، جس کی تلاش جاری ہے ۔ ڈی سی خضدار*

*خضدار: لیویز فورس کی پیشہ ورانہ و دلیرانہ کارروائی پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اظہار مسرت*

*خضدار: عوام کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے ۔ ڈی سی خضدار یاسر اقبال دشتی*