November 26, 2026

کوئٹہ، بلوچستان اسمبلی میں خواتین کو ہراسانی سے تحفظ فراہم کرنے کا ترمیمی بل منظور

20250728_123934

کوئٹہ، بلوچستان اسمبلی میں خواتین کو ہراسانی سے تحفظ فراہم کرنے کا ترمیمی بل منظور

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بل کی منظوری کو خواتین کے لیے اہم پیش رفت قرار دے دیا

کام کی جگہوں پر خواتین کو محفوظ ماحول دینا ریاست کی ذمہ داری ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

بل سے خواتین خود کو محفوظ، بااختیار اور قابلِ اعتمادمحسوس کریں گی، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

مشیر ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کی کوششیں قابلِ تحسین ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

ایوان کے تمام اراکین نے مثبت کردار ادا کیا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی تمام اراکین اسمبلی کو مبارکباد

معاشرہ تبھی ترقی کرتا ہے جب خواتین اور مرد مل کر کام کریں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی